: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو، 19 اکتوبر (رائٹر) روس کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے آج امریکہ کے
ساتھ پلوٹو نیم سمجھوتہ کو معطل کرنے کے صدر بلادیمیر پوتن کے حکم کو
منظوری دے دی۔
امریکہ اور روس کے درمیان یہ سمجھوتہ 2000 میں کہا گیا تھا۔ اس کے تحت اس فاضل پلوٹونیم کو ٹھکانے لگانے کا انتظام کیا گیا تھاجس کا استعمال ایٹمی اسلحہ بنانے کے لئے کیا جاسکتا ہ